پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عمران ریاض پھر گرفتار

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کے بھائی یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض کو لاہور ڈیفنس روڈ پر واقع سوسائٹی میں گھر سے نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لیا اور اپنے ہمراہ لے کر روانہ ہوگئے۔

عمران ریاض کی گرفتاری کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق کارروائی میں چار گاڑیاں شامل تھی۔ بھائی یوسف کا کہنا تھا کہ 15 سے زائد گاڑیوں پر سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گھر کے اندر گھس کر عمران ریاض کو گرفتار کیا اور وہ گھر سے لیپ ٹاپ سمیت دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے ہیں۔اس سے قبل ایف آئی اے کی جانب سے عمران ریاض خان کو سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے آج لاہور ماڈل ٹاؤن دفتر میں طلبی کا مراسلہ ارسال کیا اور انہیں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…