پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار
عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردیکراچی (این این آئی) رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو رہائی ملتے ہی بھر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حلیم عادل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی۔حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر گزشتہ روز بھی مقدمہ درج… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار







































