خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی ہے۔کے پی کے میں مالی بحران کی وجہ سے ایم ٹی آئیز اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج 19 اکتوبر 2023ء سے بند تھا، تاہم اب صوبے کے تمام بڑے اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے مریضوں کا علاج مفت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی