پی ٹی آئی نے مفاہمت کیلئے 3شرائط پیش کردیں
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کیلئے 3شرائط پیش کردیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے کہا کہ الیکشن 2024 کے 10متنازع حلقوں کا آڈٹ کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج کی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے مفاہمت کیلئے 3شرائط پیش کردیں




































