ججز کا خط، وزیرِاعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔اس ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف،… Continue 23reading ججز کا خط، وزیرِاعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات