منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2023

سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی چھوڑنے سے اپنے راستے الگ کر لیے۔سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نیویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہاکہ میں 9مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتاہوں، یہ واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔انہوںنے کہاکہ میں تحریک… Continue 23reading سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے شائع سرکاری نتائج کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد 90 دن کی آئینی مدت کے دوران عام انتخابات کا انعقاد تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے… Continue 23reading عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2023

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کل بروز جمعہ 18اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت نے آتے ہی سابقہ حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی۔ پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں… Continue 23reading جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے نگران کابینہ کے 13 اراکین سے حلف لیا،18 رکنی نگران کابینہ میں 7 معاونین خصوصی شامل ہیں۔حلف لینے والوں میں جلیل عباس جیلانی، ڈاکٹر عمر سیف، گوہر… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا

چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات

datetime 17  اگست‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونیوالی ملاقات دو گھنٹے کے قریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔

نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے،عرفان صدیقی

datetime 17  اگست‬‮  2023

نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے لگتی ہے تو اسے بہت سے بھولے کام یاد آجاتے ہیں، میں نے کہا تھا کہ بل… Continue 23reading نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے،عرفان صدیقی

عمران خان سے ملاقات کیلئے 26 افراد کی فہرست تیار

datetime 16  اگست‬‮  2023

عمران خان سے ملاقات کیلئے 26 افراد کی فہرست تیار

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی، ملاقاتیوں کی فہرست میں گھر کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کے ڈاکٹر اور وکلا بھی شامل ہیں، فہرست درخواست کے ساتھ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دی جائے گی۔ جیو… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کیلئے 26 افراد کی فہرست تیار

نواز شریف اگلے مہینے پاکستان آجائیں گے

datetime 14  اگست‬‮  2023

نواز شریف اگلے مہینے پاکستان آجائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کا نام کہیں اور سے سامنے آنے میں کوئی حقیقت نہیں۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ضرورت تھی کہ چھوٹے صوبوں کو حکمرانی میں حصہ دیا جائے، نگران وزیراعظم کیلئے… Continue 23reading نواز شریف اگلے مہینے پاکستان آجائیں گے

انوارالحق کاکڑ کے عمران خان سے بھی اچھے تعلقات ہیں،حامد میر

datetime 14  اگست‬‮  2023

انوارالحق کاکڑ کے عمران خان سے بھی اچھے تعلقات ہیں،حامد میر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآنے کے بعد بہت سی چیزیں واضح ہوگئیں، جب عمران خان وزیراعظم تھے تو انوارالحق کاکڑ کے ان کیساتھ بھی اچھے تعلقات تھے، اس سرکل میں شامل تھے جن سے عمران خان بلوچستان کے معاملات پر بات چیت کیا… Continue 23reading انوارالحق کاکڑ کے عمران خان سے بھی اچھے تعلقات ہیں،حامد میر

1 … 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 … 3,443