پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے مفاہمت کیلئے 3شرائط پیش کردیں

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |
عمران خان
عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کیلئے 3شرائط پیش کردیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے کہا کہ الیکشن 2024 کے 10متنازع حلقوں کا آڈٹ کرایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج کی اجازت دی جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم نے یہ 3شرائط پیش کردی ہیں، یہ اقدامات کیے تو جائیں تو ہم معیشت، صحت، تعلیم اور سیکیورٹی معاملات میں تعاون کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…