اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین اشد،اعجاز چوہدری،محمود الرشید سمیت77ملزمان کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس حملے سمیت دیگر الزامات کے تحت مختلف مقدمات میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،میاں محمود الرشید اور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ سمیت 77ملزمان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عنبر گل نے سماعت کی۔دوران سماعت یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 77ملزمان کو پیش کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات میں نئی دفعات شامل کی گئی ہیں جس میں پولیس نے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کو جیل میں شامل تفتیش کیا جائے۔عدالت نے ڈ اکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت77ملزمان کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…