ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تم جہاں ہو وہیں رک جاؤ ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے جیلیں بھی بھردیں گے، فضل الرحمان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں ہیں،

ہم بڑے طریقے اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں ، تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے، سیاسی میدان او رسیاسی رویوں کے ساتھ مقابلہ کرینگے ۔امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کارکنان سے مختصر خطاب کرتے ہوئے حکمرانوں کو متنبہ کیا ہے کہ جہاں تم کھڑے ہو، وہیں رک جاؤ، اگر آپ نہیں رکیں گے تو پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے، اگر آپ پھر بھی نہیں رکیں گے تو ہم جیلوں میں جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ ہم مقابلہ کریں گے، سیاسی میدان میں کریں گے اور سیاسی رویوں کے ساتھ کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں ہیں، ہم بڑے طریقے اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ انہوںنے کارکنوں سے کہاکہ آپ لوگ متحد رہیں، متفق رہیں، آپ ایک صف میں رہیں،کسی کا باپ بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،ہم ان کی طاقت کو خاکستر کرکے رہیں گے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…