ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی

datetime 22  جنوری‬‮  2024

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پیر کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا کہ صحافی صرف میڈیا… Continue 23reading سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی

ایران حالیہ تنا ختم کرنا چاہتا ہے، پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2024

ایران حالیہ تنا ختم کرنا چاہتا ہے، پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(این این آئی)ایران کی جانب سے تنا ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران کے ساتھ تنا… Continue 23reading ایران حالیہ تنا ختم کرنا چاہتا ہے، پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

پاک ایران کشیدگی، چین کی ثالثی کی پیشکش

datetime 18  جنوری‬‮  2024

پاک ایران کشیدگی، چین کی ثالثی کی پیشکش

کراچی (این این آئی)پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دینا کے اہم ممالک ہیں، امید ہے پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل… Continue 23reading پاک ایران کشیدگی، چین کی ثالثی کی پیشکش

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن مرگ برسرمچار، متعدد دہشتگرد ہلاک

datetime 18  جنوری‬‮  2024

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن مرگ برسرمچار، متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیستان ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مربوط کارروائی کی، اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے،ایرانی حملوں کی پیشگی اطلاع پر ہمارا جواب ابسلیوٹلی ناٹ ہے، حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کے خلاف… Continue 23reading پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن مرگ برسرمچار، متعدد دہشتگرد ہلاک

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنیکا اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2024

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنیکا اعلان

اسلام آباد/بیجنگ(این این آئی)پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کی طرف سے پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، یہ غیر قانونی عمل مکمل طورپر ناقابل قبول ہے ، پاکستان اس غیرقانونی اقدام کا… Continue 23reading پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنیکا اعلان

الیکشن کمیشن کی انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ

datetime 16  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کی انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی درخواست پر انتخابی نشانات تبدیل کیے جانے کی صورت میں 8فروری کے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل کیے جا رہے ہیں،الیکشن کمیشن انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ

جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2024

جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان جے یوآئی شیرانی گروپ کے مطابق پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت بے نتیجہ رہی۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے علاوہ پی ٹی آئی سے… Continue 23reading جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

پلان سی 8 فروری کو پتہ چل جائے گا، بانی پی ٹی آئی

datetime 16  جنوری‬‮  2024

پلان سی 8 فروری کو پتہ چل جائے گا، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بلا رہا نہ بلے باز، پلان سی 8 فروری کو سب کو پتہ چل جائیگا، ہم نے اداروں کے خلاف مہم نہیں چلائی اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھا،الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی نہیں دی۔ اڈیالہ جیل کے کمراہ عدالت… Continue 23reading پلان سی 8 فروری کو پتہ چل جائے گا، بانی پی ٹی آئی

9 مئی کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2024

9 مئی کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی حملہ کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی جس کے بعد انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔عدالت کی جانب سے شیخ رشید کی تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ میں ضمانت خارج کی گئی جس کے بعد انہیں… Continue 23reading 9 مئی کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

Page 26 of 3660
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 3,660