جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

 اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 6  جولائی  2023

 اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں راجہ ریاض نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں، آنے والے وقت میں ہی معلوم ہوگا حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی… Continue 23reading  اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

datetime 6  جولائی  2023

پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو بند کردیا گیا۔حجرہ اب پی ٹی آئی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا، سیکرٹریٹ سے پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

datetime 5  جولائی  2023

لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

لندن (این این آئی)برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔لندن پولیس کی طرف سے طلب کیے جانے کی تسنیم حیدر نے تصدیق کی ۔کائونٹر ٹیرر ازم پولیس کے افسران رواں ماہ کے… Continue 23reading لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2023

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر، جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پر کارکنان کو حملے کیلئے اکسانے، حملے کی منصوبندی اور اشتعال دلانے کے الزامات عائد کئے… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2023

پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں۔زمان چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا… Continue 23reading پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2023

انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی۔پارٹی نے فیصلہ کیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر… Continue 23reading انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا

datetime 4  جولائی  2023

نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا

پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں دبئی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ… Continue 23reading نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا

‘جہانگیرترین کی وطن واپسی’ 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

datetime 4  جولائی  2023

‘جہانگیرترین کی وطن واپسی’ 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

لاہور( این این آئی)استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین کے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ سابق ارکان اسمبلی اور رہنمائوں کے بڑے گر… Continue 23reading ‘جہانگیرترین کی وطن واپسی’ 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

نواز شریف آج سعودی عرب جائیں گے، اہم ملاقاتیں اور وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

datetime 4  جولائی  2023

نواز شریف آج سعودی عرب جائیں گے، اہم ملاقاتیں اور وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

دبئی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ (آج) منگل کودبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ان کی ممکنہ وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ بھی دورہ سعودیہ میں متوقع ہے۔مسلم لیگ… Continue 23reading نواز شریف آج سعودی عرب جائیں گے، اہم ملاقاتیں اور وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 3,441