منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

قرآن لازمی، 33نمبر والا فیل، اب پاس ہونے کیلئے 40نمبر حاصل کرنا ہوں گے

datetime 15  جولائی  2023 |

مکوآنہ(این این آئی)تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔کمیٹی نے پاسنگ مارکس کم از کم 40فیصد کرنے پر اتفاق کیا، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے مسلم طلبہ کیلئے مطالعہ قرآن لازمی قرار دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اجلاس کے دوران پورے ملک میں یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرنے پر اتفاق کیا گیا۔رواں سال کیلئے انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ، بلوچستان بورڈ رواں سال انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی کا چیئرمین ہوگا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…