منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پرویزخٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2023 |

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں اور مسلم لیگ (ن )میں رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں ،لیگی قیادت نے شمولیت کیلئے گرین سگنل بھی دے دیا ہے۔معاملات طے پانے کی صورت میں تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویزخٹک وزیراعظم شہبازشریف کی موجودگی میں (ن )لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصافنے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر اپنے خیبر پختونخوا کے سابق صدر پرویز خٹک کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔پرویز خٹک سے اراکین کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے کے حوالے سے وضاحت طلب کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق پرویز خٹک نے پارٹی ممبران سے رابطے اور انہیں پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کے حوالے سے جاری کیے گئے نوٹس کا مقررہ وقت کے اندر تسلی بخش جواب فراہم نہیں کیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…