اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی آج سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

datetime 17  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے منگل سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں منگل کی  رات ملک میں داخل ہوں گی، مون سون ہوائیں 19 جولائی کو شدت اختیار کریں گی۔

آج سے کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔حکام کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا ہ کے بعض اضلاع میں بھی تیز ہوائوں اور بارش کا امکان ہے جبکہ 20 سے 22 جولائی کے دوران بلوچستان اورسندھ میں بارش ہوسکتی ہے۔ شہید بینظیرآباد، حیدرآباد، بدین، ٹھٹھہ اور کراچی میں باران رحمت برسنے کا امکان ہے۔موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے، مری، گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کابھی خطرہ ہے۔ سیاحوں کو احتیاط برتنے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…