جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتخابات کے دن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کے دن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے کے مطابق پولنگ اسٹیشن کی 400 میٹر کی حدود میں کسی بھی قسم کے کیمپ لگانے پر پابندی ہو گی۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پولنگ ڈے پر ووٹرز کو قائل کرنے، ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کی درخواست کرنے پر پابندی ہوگی جبکہ پولنگ اسٹیشن کی حدود کے 100 میٹر کے اندر نوٹس، علامات، بینرز یا جھنڈے لگانے پر مکمل طور پر پابندی ہو گی۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ امیدوار دیہی علاقوں میں پولنگ اسٹیشن کے 400 میٹر کے فاصلے پر کیمپ لگا سکیں گے جبکہ گنجان آباد شہری علاقوں میں امیدوار 100 میٹر کے فاصلے پر کیمپ لگاسکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی آر او، آر او اور انتظامیہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…