منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عازمین حج کیلئے خوشخبری سامنے آگئی، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا۔حکام کی جانب سے ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود حج کے اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ سال کے حج اخراجات میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ تک کی کمی متوقع ہے۔نظرثانی شدہ حج پالیسی دوبارہ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے اور بدھ کو اجلاس میں پالیسی منظور ہونے کا امکان ہے۔

نظرثانی شدہ پالیسی میں نجی حج ٹور آپریٹرز کے مطالبے پر 2 ترامیم شامل ہیں ، پالیسی کے تحت 10 برس سے کم عمر بچے بھی حج پر جاسکیں گے اور 80 برس سے زائد عمر کے عازمین کو مددگار ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی۔سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں رواں ماہ سے وصول کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال عازمین حج سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے وصول کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…