منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے جماعت اسلامی کے پولیٹیکل امور کے انچارج بہراللہ سے رابطہ کیا اور اتحاد کی تجویز دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے تجویز میں کہا گیا کہ آزاد امیدوار اگر جماعت اسلامی میں شامل ہوجائیں تو اعتراض تو نہیں ہوگا۔

علی امین گنڈا پور نے بھی جماعت اسلامی کے امیرالعظیم کے ساتھ رابطہ کیا اور اتحاد کی تجویز دی جس پر امیرالعظیم نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی باضابطہ طور پر رابطہ کرے تو غور کیا جاسکتا ہے۔امیرالعظیم نے کہا کہ دونوں جماعتوں کی قیادت بیٹھ کر اس تجویز پر غور کر سکتی ہے۔جماعت اسلامی کے پولیٹیکل امور کے انچارج بہراللہ نے بھی اپنی مرکزی قیادت کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…