ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ ،فیصلہ آج ( پیر ) ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گیا ہے اور یہ دونوں عہدے مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے حاصل کئے۔وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آج ( پیر ) ہوگا ۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہوں گی جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب امیدوار ہیں۔

سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلی پنجاب کا امیدوار تبدیل کیا ہے، میاں اسلم اقبال کی جگہ اب رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلی کا امیدوار بنایا گیا ہے، موجودہ سیاسی صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…