جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا۔

سعودی سفارتخانے کی جانب سے کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ، سعودی سفیر سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی اس موقع پر موجود تھے۔سعودی حکومت کی جانب سے پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی بھائیوں کے لیے کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر دلی خوشی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…