اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آگئے

datetime 2  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ پبلک نیوز کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمٰن رمدے کے نام زیر غور ہیں، فواد حسن فواد، جاوید ہاشمی، یعقوب ناصر اور میاں منشاء کا نام بھی زیر غور ہے۔

گذشتہ اجلاس میں نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں پر اتفاق کیا گیا تھا۔اتحادی جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہیں ہو سکی تھیں۔اجلاس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جمہوری وطن پارٹی کی مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔بلوچستان عوامی پارٹی، ق لیگ کے رہنماوں کی اجلاس میں شرکت کی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…