عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اٹک جیل میں موجود عمران خان کولندن میں موجود اپنے بیٹے سلمان خان اور قاسم خان سے بات کرنے کی اجازت مل گئی ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرنے کی عمران خان کی درخواست منظور کر لی ، عدالت نے اٹک جیل حکام کو… Continue 23reading عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی









































