عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست کام کیا، اسے کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ






































