جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

datetime 1  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے فیصلہ عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال دیا۔

رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کے فیصلے کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے 3 ماہ کے لیے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…