اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا اگلے ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کا سمندر اگلے ہفتے میانوالی کا رخ کریں گا، جعلی حکومت تاخیری حربے ضرور استعمال کرے گی مگر جلسے کو ناکام نہیں بناسکتی۔انہوں نے کہا کہ راج کماری مریم نواز کی پوری توجہ پنجاب میں پی ٹی آئی جلسوں پر مرکوز ہے، اس حوالے سے روزانہ پنجاب پولیس کے اجلاس بلاکر حکمت عملی بناتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پی ٹی آئی کی بڑھتی مقبولیت سے شدید خوف کا شکار ہے، جعلی حکومت میانوالی جلسے کی ناکامی کی کوشش کرے گی لیکن وہ جتنا بھی زور لگالیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے، جنون کا راستہ روکنا جعلی حکومت کی بس کی بات نہیں ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…