منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے 25 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش

datetime 29  مئی‬‮  2015

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے 25 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اوگرا نے وزارت پیٹرولیم سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے 25 پیسے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کر دی ہے ، وزیر اعظم منظوری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی۔ اوگرا نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات تیرہ… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے 25 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو ووٹ سے روکنا جرم تصور کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

datetime 29  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو ووٹ سے روکنا جرم تصور کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت اور ریٹرننگ افسران کو نگرانی کا حکم دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو ووٹ سے روکنا جرم تصور کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

صوابی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ملزمان فرار

datetime 29  مئی‬‮  2015

صوابی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ملزمان فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوابی کے قریب بلدیاتی انتخابات کی مہم کے اختتام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔صوابی کے نواحی گاو¿ں سلیم خان میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جاں… Continue 23reading صوابی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ملزمان فرار

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن، افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2015

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن، افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک) پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ا پریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں افغان باشندوں سمیت 110 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پشاور کے علاقے یکہ توت اور وزیرباغ سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں میں 82 مشتبہ… Continue 23reading پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن، افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن مہم ختم، کل انتخابات ہونگے

datetime 29  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن مہم ختم، کل انتخابات ہونگے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں جیت کیلئے نعروں، وعدوں، جلسے اور جلوسوں کا وقت ختم ہوگیا۔بلدیاتی انتخابات کل ہونگے جس میں 41 ہزار 7 سو62 نشستوں پر کون کون سے امیدوار منتخب کرنے ہیں،اس حوالے سے ووٹر اپنا فیصلہ کل ہی سنائیں گے۔ خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اختیارات… Continue 23reading خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن مہم ختم، کل انتخابات ہونگے

بھارت دہشتگردوں کی سرپرستی کر لے ، ہم جواب دیں گے،پاکستان کا کھلا چیلنج

datetime 28  مئی‬‮  2015

بھارت دہشتگردوں کی سرپرستی کر لے ، ہم جواب دیں گے،پاکستان کا کھلا چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کرنا چاہتا ہے تو کر لے ، ہم جواب دیں گے ، بھارت کہتا ہے کہ کانٹے سے کانٹا نکالیں گے اس کا جواب بھی دیں گے ، پاکستان جنگ لڑ رہا ہے ، جلد سب کانٹے نکال… Continue 23reading بھارت دہشتگردوں کی سرپرستی کر لے ، ہم جواب دیں گے،پاکستان کا کھلا چیلنج

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

datetime 28  مئی‬‮  2015

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف توانائی کے شعبے میں خرد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تحت ریفرنس بھیجنے کی… Continue 23reading سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،نیکٹا کا ناقابل یقین انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2015

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،نیکٹا کا ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) نیشنل کاو¿نٹر ٹیررازم اتھارٹی نے کراچی آپریشن سے متعلق جامع رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق ستمبر 2013 سے جاری آپریشن کے نتیجے میں شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں 53 فیصد کمی ہوئی۔ کراچی آپریشن پر نیکٹا کی جانب رپورٹ مختلف اداروں سے حاصل کیے گئے اعدادو شمار سے مرتب… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،نیکٹا کا ناقابل یقین انکشاف

ایگزیکٹ اسکینڈل، پاکستان سے رابطے میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ اسکینڈل، پاکستان سے رابطے میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ وہ ایگزیکٹ کے معاملے پرپاکستان سے رابطے میں ہے۔یہ بات ایف آئی اے کی جانب سے ایف بی آئی کو بھی دیئے گئے خط کے جواب میں کہی گئی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ ایگزیکٹ سکینڈل کے معاملے پر… Continue 23reading ایگزیکٹ اسکینڈل، پاکستان سے رابطے میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ