منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، آپریشن ضرب عضب پر پیشرفت کا جائزہ

datetime 27  مئی‬‮  2015

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، آپریشن ضرب عضب پر پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزرائ ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قومی ایکشن… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، آپریشن ضرب عضب پر پیشرفت کا جائزہ

حکومت کی چیئرمین پیمرا کی بحالی کے خلاف دائر درخواست خارج

datetime 27  مئی‬‮  2015

حکومت کی چیئرمین پیمرا کی بحالی کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چودھری رشید بطور چیئرمین پیمرا کی بحالی کے عدالتی حکم کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ۔ بدھ کے رو ز نورالحق این قریشی پرمشتمل سنگل بینچ نے وفاق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔ وفاق کی… Continue 23reading حکومت کی چیئرمین پیمرا کی بحالی کے خلاف دائر درخواست خارج

ایگزیکٹ کے مالک پر’جعلسازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

datetime 27  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کے مالک پر’جعلسازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی ڈگریوں کے معاملے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنی ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔شعیب شیخ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب حراست میں لیا گیا تھا اور اب وہ زیرِ تفتیش ہیں۔ ایف آئی اے کے… Continue 23reading ایگزیکٹ کے مالک پر’جعلسازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

بول ٹی وی کے ملازمین تحقیقات سے آزاد ہیں ، سانحہ ڈسکہ افسوسناک ہے، پرویز رشید

datetime 27  مئی‬‮  2015

بول ٹی وی کے ملازمین تحقیقات سے آزاد ہیں ، سانحہ ڈسکہ افسوسناک ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایگزیکٹ کے ٹی وی چینل سے منسلک صحافیوں کا ایف آئی اے کی تحقیقات سے کچھ لینا دینا نہیں ، وہ کسی بھی دوسرے ادارے سے وابستہ ہونے میں آذاد ہیں ، ایگزیکٹ کا ٹی وی چینل تو ابھی آن ایئر بھی نہیں… Continue 23reading بول ٹی وی کے ملازمین تحقیقات سے آزاد ہیں ، سانحہ ڈسکہ افسوسناک ہے، پرویز رشید

ایگزیکٹ کی کاروبار کی تفصیلات جاننے کے لئے امارتی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کی کاروبار کی تفصیلات جاننے کے لئے امارتی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے ایگزیکٹ کے کاروبار کی تفصیلات جاننے کے لئے اماراتی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے میڈیا رپورٹس میں ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کے کاروبار کی تفصیلات جاننے کے لئے اگلے 7 دن میں متحدہ امارات کی حکومت کو خط… Continue 23reading ایگزیکٹ کی کاروبار کی تفصیلات جاننے کے لئے امارتی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

کلرسیداں، نا معلو م افراد نے دو سر کا ری بسیں نذر آ تش کر دیں ، عملے نے بھا گ کر جان بچا ئی

datetime 27  مئی‬‮  2015

کلرسیداں، نا معلو م افراد نے دو سر کا ری بسیں نذر آ تش کر دیں ، عملے نے بھا گ کر جان بچا ئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ چودھری نثار کی جا نب سے کلرسیداں کے لئے شروع کی گئی سر کا ری بس سروس کی دو بسو ں کو نامعلو م افراد نے نذر آ تش کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز نامعلوم افراد نے کلرسیداں سے راجہ بازار راولپنڈی چلنے… Continue 23reading کلرسیداں، نا معلو م افراد نے دو سر کا ری بسیں نذر آ تش کر دیں ، عملے نے بھا گ کر جان بچا ئی

کراچی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار ہلاک

datetime 27  مئی‬‮  2015

کراچی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے ایک واقعے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو عزیز آباد کے علاقے بھنگوریا گوٹھ میں پیش آیا۔پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد نے اس علاقے میں پولیس کی ایک موبائل… Continue 23reading کراچی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار ہلاک

لیبیا کے وزیرِ اعظم عبداللہ الا تھنی پر مسلح افراد کا حملہ،محفوظ رہے

datetime 27  مئی‬‮  2015

لیبیا کے وزیرِ اعظم عبداللہ الا تھنی پر مسلح افراد کا حملہ،محفوظ رہے

تبروک (نیوز ڈیسک)لیبیا کے وزیرِ اعظم عبداللہ الا تھنی تبروک میں مسلح افراد کی جانب سے ان کی گاڑی پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں بچ گئے ہیں۔عبداللہ الا تھنی نے ٹی وی نیوز چینل الالعربیہ کو بتایا ’خدا کا شکر ہے کہ ہم محفوظ رہے‘لببیا کے وزیرِ اعظم کی گاڑی پر حملہ اس وقت… Continue 23reading لیبیا کے وزیرِ اعظم عبداللہ الا تھنی پر مسلح افراد کا حملہ،محفوظ رہے

کابل میں گیسٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے چار شدت پسند ہلاک

datetime 27  مئی‬‮  2015

کابل میں گیسٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے چار شدت پسند ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ کابل کے سفارتی علاقے میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔شدت پسندوں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب 11 بجے کے قریب شہر کے وسطی علاقے وزیر اکبر خان میں واقع مہمان خانے کو نشانہ… Continue 23reading کابل میں گیسٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے چار شدت پسند ہلاک