طبی مراکز کی بحالی، پنجاب نے خیبر پختونخوا سے معاونت مانگ لی
پشاور،لاہور(نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب نے خیبر پختونخوا میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قدرتی آفات سے متاثرہ ضلع لوئر دیر میں طبی مراکز کی بحالی کے منصوبے کے بہترین نتائج کو دیکھتے ہوئے طبی مراکز کی بحالی کے سلسلے میں مدد طلب کرلی ۔ایکسپریس کے مطابق خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کی مالی معاونت سے… Continue 23reading طبی مراکز کی بحالی، پنجاب نے خیبر پختونخوا سے معاونت مانگ لی