سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور
کوئٹہ (نیوزڈیسک )سپیکر بلوچستان جان محمد جمالی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے صوبے کے قائم مقام گورنر نے منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کی صوبائی کابینہ کی جانب سے اسپیکر میرجان محمد جمالی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کافیصلہ کیا گیا جس کے بعد جان محمد جمالی نے تحریک پیش ہونے سے… Continue 23reading سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور









































