پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی توانائی کا کوئی معاہدہ نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

datetime 21  مئی‬‮  2015

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی توانائی کا کوئی معاہدہ نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹ آئی ٹی کمپنی کے سکینڈل سے متعلق امریکہ سمیت کسی بھی ملک نے تشویش کا اظہار نہیں کیا ۔ ایگزیکٹ سکینڈل کا معاملہ وزارت داخلہ سے متعلق اس پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ۔ وزارت داخلہ معاملے کی تحقیقات کر… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی توانائی کا کوئی معاہدہ نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

جعلی ڈگریوں کے کاروبار کوبے نقاب کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں، سابق ملازم ایگزیکٹ

datetime 21  مئی‬‮  2015

جعلی ڈگریوں کے کاروبار کوبے نقاب کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں، سابق ملازم ایگزیکٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صحافی ڈیکلن والش کی خبر کے مرکزی کردار اور ایگزیٹ کے سابق ملازم یاسر جمشید کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگریوں کے کاروبار کو بے نقاب کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں ، جان بچانے کے لئے پاکستان چھوڑ کر متحدہ عرب امارات آنا پڑا۔ ایگزیکٹ کے سابق کوالٹی انشورنس ایڈیٹر یاسر… Continue 23reading جعلی ڈگریوں کے کاروبار کوبے نقاب کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں، سابق ملازم ایگزیکٹ

اثاثہ جات ریفرنس ،آ صف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

اثاثہ جات ریفرنس ،آ صف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت میں پیش ہو گئے ۔ احتساب عدالت نے سابق صدر کو حاضری سے مکمل استثنیٰ دے دیا اور سرکاری گواہوں کو طلبی کا سمن جاری کرتے ہوئے سماعت 2 جون تک ملتوی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز… Continue 23reading اثاثہ جات ریفرنس ،آ صف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

شہباز شریف آتشزدگی سے جاں بحق 6 بچوں کے گھر پہنچ گئے، تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

datetime 21  مئی‬‮  2015

شہباز شریف آتشزدگی سے جاں بحق 6 بچوں کے گھر پہنچ گئے، تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے6 بچوں کے گھر پہنچ گئے اور والدین سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا ،وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور شاد باغ کے علاقے میں ریسکیو1122 کے قیام کا اعلان کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات… Continue 23reading شہباز شریف آتشزدگی سے جاں بحق 6 بچوں کے گھر پہنچ گئے، تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

ڈی جی رینجرزسندھ کی 5 برسوں کے دوران جاری اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز

datetime 21  مئی‬‮  2015

ڈی جی رینجرزسندھ کی 5 برسوں کے دوران جاری اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہاہے کہ سانحہ صفورا میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جو وزارت داخلہ کو بھیج دیئے ہیں ، سانحہ صفورا ملزمان کی رہائی کے باعث پیش آیا، سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس عرف سائیں پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے۔ملزم… Continue 23reading ڈی جی رینجرزسندھ کی 5 برسوں کے دوران جاری اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2015

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیاری میں رینجرز اور گینگ وار کے درمیان مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق گینگ وار کے ارشد پپو گروپ سے ہے۔ترجمان رینجرز کےمطابق رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں چاکیواڑہ اور جان آباد میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن… Continue 23reading لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، 2کی سزا موخر

datetime 21  مئی‬‮  2015

گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، 2کی سزا موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، تفصیلا ت کے مطا بق سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم اعجاز نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا، جبکہ ایک اور مجرم کی پھانسی 3روز کے لیے… Continue 23reading گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، 2کی سزا موخر

صارفین کو دھوکہ دینے پر پے پال پر ڈھائی کروڑ ڈالرجرمانہ

datetime 21  مئی‬‮  2015

صارفین کو دھوکہ دینے پر پے پال پر ڈھائی کروڑ ڈالرجرمانہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)آن لائن خریداری پر قیمت کی ادائیگی کے لیے استعمال کی جانے والی ویب سائٹ ’پے پال‘ امریکہ میں صارفین سے دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد جرمانے اور زرِ تلافی کی مد میں ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔حکومت کے ایک نگران ادارے نیاس بات پر ’پے پال‘ کی مذمت… Continue 23reading صارفین کو دھوکہ دینے پر پے پال پر ڈھائی کروڑ ڈالرجرمانہ

مکہ معظمہ میں 2017تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل قائم ہو جائے گا

datetime 21  مئی‬‮  2015

مکہ معظمہ میں 2017تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل قائم ہو جائے گا

ریاض (نیوز ڈیسک)مکہ معظمہ میں 2017 تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل تعمیرکیا جائے گا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’ابراج قدائی‘‘ (Abraj Kudai) نامی اس ہوٹل کے 10 ہزار کمرے،70 ریسٹورنٹس ، کانفرنس ہال اور سپرمارکیٹس ہونگی۔ 12 عمارتوں پرمشتمل مذکورہ ہوٹل دنیا میں سب سے بلند ترین اور مراکش کے شہر… Continue 23reading مکہ معظمہ میں 2017تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل قائم ہو جائے گا