پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دومنٹ میں بول کی چاروکٹیں گرگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2015

دومنٹ میں بول کی چاروکٹیں گرگئیں

کراچی(نیوزڈیسک )ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ”بول نیٹ ورک“ کے صدر اور ایڈیٹر انچیف کامران خان سمیت سی ای او اظہر عباس نے بھی ادارے سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔بول نیٹ ورک کے سی ای او اظہر عباس نے بھی اپنے استعفیٰ کا اعلان سماجی رابطے کی… Continue 23reading دومنٹ میں بول کی چاروکٹیں گرگئیں

ایگزیٹ سیکنڈل ،کامران خان نے بول کوالوداع کہہ دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

ایگزیٹ سیکنڈل ،کامران خان نے بول کوالوداع کہہ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئرصحافی اوراینکرپرسن کامران خان نے ایگزیٹ کے چینل بول کوچھوڑنے کااعلان کردیاہے ۔کامران خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے بتایاکہ انہوں نے بول کوچھوڑنے کافیصلہ کرلیاہے اورانہوں نے کہاکہ میں اپنے ضمیرسے آوازپراستعفی دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بول چینل سے استعفی دے دیاہے ۔اس موقع… Continue 23reading ایگزیٹ سیکنڈل ،کامران خان نے بول کوالوداع کہہ دیا

کراچی، سندھ ہائیکورٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،نقاب پوش کمانڈوزبکتر بند گاڑیاں ایکشن میں

datetime 23  مئی‬‮  2015

کراچی، سندھ ہائیکورٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،نقاب پوش کمانڈوزبکتر بند گاڑیاں ایکشن میں

کراچی(نیوزڈیسک)نقاب پوش پولیس کا عدالت کے باہر جمع لوگوں پر بدترین تشدد،صحافی اورمیڈیا کے نمائندے بھی پولیس کے ڈنڈوں کی زد میں آگئے پولیس نے ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا، واضح رہے کہ ذوالفقار مرزا خود عدالت میں پیشی کے لئے آئے تھے ، ہنگامے کے بعد سندھ ہائیکورٹ… Continue 23reading کراچی، سندھ ہائیکورٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،نقاب پوش کمانڈوزبکتر بند گاڑیاں ایکشن میں

ایگزیکٹ کے گرد گھیراتنگ،وزیرداخلہ کا بڑا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کے گرد گھیراتنگ،وزیرداخلہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کا امریکی ایف بی آئی اورانٹرپول سے رابطے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایگزیکٹ کے معاملے پر فوری طورپر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی ،ایف آئی اے اس کی تحقیقات کررہی ہے ،مگر اس… Continue 23reading ایگزیکٹ کے گرد گھیراتنگ،وزیرداخلہ کا بڑا اعلان

بھارتی”را“ اقتصادی راہداری کو نشانہ بنا سکتی ہے، چین

datetime 23  مئی‬‮  2015

بھارتی”را“ اقتصادی راہداری کو نشانہ بنا سکتی ہے، چین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان چین اقتصادی راہداری پر جہاں ایک طرف روٹ تبدیلی کاشورہے تودوسری طرف چینی حکام نے اس منصوبے کوناکام بنانے کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی راکے ممکنہ حملے کے خطرے سے بھی آگاہ کردیا ہے۔اقتصادی راہداری کاتین ہزارکلومیٹر حصہ بلوچستان میں بنے گااوراس طویل راستے پربلوچ عسکریت پسند بھی منصوبہ کے لیے خطرہ… Continue 23reading بھارتی”را“ اقتصادی راہداری کو نشانہ بنا سکتی ہے، چین

عمران خان نے تحریک انصاف کاتنظیمی ڈھانچہ توڑدیا،عبوری سیٹ اپ قائم

datetime 23  مئی‬‮  2015

عمران خان نے تحریک انصاف کاتنظیمی ڈھانچہ توڑدیا،عبوری سیٹ اپ قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن اس سال فیصلہ کردےگی اورعام انتخابات اسی سال ہونگے ۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کی تنظیمی ڈھانچہ توڑ دیااورملک بھرمیں عبوری سیٹ اپ کااعلان کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے بعد پارٹی میں انتخابات… Continue 23reading عمران خان نے تحریک انصاف کاتنظیمی ڈھانچہ توڑدیا،عبوری سیٹ اپ قائم

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

datetime 23  مئی‬‮  2015

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

اسلام آباد( نیوزڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاﺅسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم آمدن… Continue 23reading حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

ملتان؛نجی سکول کی چھت گر گئی ، 25 بچے معمولی زخمی ،6کی حالت نازک

datetime 23  مئی‬‮  2015

ملتان؛نجی سکول کی چھت گر گئی ، 25 بچے معمولی زخمی ،6کی حالت نازک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملتان کے علاقے بستی علی والا میں نجی سکول کی چھت گرنے سے اساتذہ سمیت چالیس کے قریب بچے ملبے تلے دب گئے،جنہیں ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر نکال لیا، تاہم زخمی ہونے والے بچوں میں سے چھ کی حالت نازک ہے، وزیر اعلی نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر… Continue 23reading ملتان؛نجی سکول کی چھت گر گئی ، 25 بچے معمولی زخمی ،6کی حالت نازک

نیویارک ٹائمز کے انکشافات جاری، کمپنی روزانہ ایک لاکھ ڈالر کماتی تھی، سابق ملازم

datetime 23  مئی‬‮  2015

نیویارک ٹائمز کے انکشافات جاری، کمپنی روزانہ ایک لاکھ ڈالر کماتی تھی، سابق ملازم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اپنی خبر پر قائم ہے ، ڈیکلن والش کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے ، نیویارک ٹائمز کے مطابق ایگزیکٹ کے سکول اور یونیورسٹیوں کے نمبر بند ہیں ، سابق ملازم نے کہا ہے کہ ہاروے اور نکسن یونیورسٹی کی ڈگریاں فروخت کرنے کا ٹاسک ملا تھا ، کمپنی… Continue 23reading نیویارک ٹائمز کے انکشافات جاری، کمپنی روزانہ ایک لاکھ ڈالر کماتی تھی، سابق ملازم