بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دومنٹ میں بول کی چاروکٹیں گرگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک )ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ”بول نیٹ ورک“ کے صدر اور ایڈیٹر انچیف کامران خان سمیت سی ای او اظہر عباس نے بھی ادارے سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔بول نیٹ ورک کے سی ای او اظہر عباس نے بھی اپنے استعفیٰ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ استعفے کا فیصلہ ایڈیٹرز اور ا پنے اسٹاف سے مشورے کے بعد کیا۔سینئر صحافی افتخار احمد نے بھی بول نیٹ ورک سے علیحدگی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا جس میں ان کہنا تھا کہ وہ اب مزید بول نیٹ ورک کے ساتھ کام نہیں کرسکتے کیونکہ ایگزیکٹ کا بنیادی کام ان کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں سے متصادم ہورہا ہے۔معروف نیوز اینکر عاصمہ شیرازی نے بھی بول نیٹ ورک سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سچ ضرور سامنے آئے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…