پیپلز پارٹی کے اچانک فیصلے نے سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا
کراچی (نیوزڈیسک) لاڑکانہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے نوجوان رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کو نہ صرف صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے بلکہ انہیں محکمہ داخلہ اور محکمہ جیل خانہ جات جیسے اہم قلمدان بھی سونپ دیئے گئے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اچانک اس فیصلے نے سیاسی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اچانک فیصلے نے سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا







































