پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

datetime 20  مئی‬‮  2015

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی (نیوزڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی… Continue 23reading کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

”بول“آخر ”بول“ پڑا،الزامات ثابت کرو،شعیب شیخ کا چیلنج،چینل کی لانچنگ کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2015

”بول“آخر ”بول“ پڑا،الزامات ثابت کرو،شعیب شیخ کا چیلنج،چینل کی لانچنگ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بول اورایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ نے یکم رمضان سے ”بول “ کی ٹرانسمیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم مجبور ہوکر اسے جلد لانچ کررہے ہیں اور ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ لوگوں نے زمانے کی ساری اونچ نیچ دیکھی ہوئی ہے اور… Continue 23reading ”بول“آخر ”بول“ پڑا،الزامات ثابت کرو،شعیب شیخ کا چیلنج،چینل کی لانچنگ کا اعلان

ایگزیکٹ کا معاملہ کیوں سامنے آیا،وزیراطلاعات پرویز رشیدنے وضاحت کردی

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کا معاملہ کیوں سامنے آیا،وزیراطلاعات پرویز رشیدنے وضاحت کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے کاروبار میں پاکستان پسماندگی کا شکار ہے ، آئی ٹی قوانین بارے قوانین نہ ہونے کے باعث ایگزیکٹ جیسی کوتاہیا ں سامنے آرہی ہیں ، اپنے اوپر لگائے جانیوالے الزامات کی کسی سے بھی شکایت نہیں کروں گا… Continue 23reading ایگزیکٹ کا معاملہ کیوں سامنے آیا،وزیراطلاعات پرویز رشیدنے وضاحت کردی

بول‘ اب کیا ہو گا’

datetime 19  مئی‬‮  2015

بول‘ اب کیا ہو گا’

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی جانب سے ملکی کمپنی ایکس ایکٹ پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کی جائے گی۔ اس پاکستانی گروپ پر جعلی ڈگریوں کے عوض لاکھوں ڈالر کمانے کا الزام ہے۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف… Continue 23reading بول‘ اب کیا ہو گا’

ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاکہ وہ ملک سے باہر نہ جانے پائیں، تحقیقاتی ادارے شعیب شیخ کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں کہ وہ ٹیکس کتنا دیتے ہیں اور ایگزیکٹ کے فراڈ کے بارے میں ان سے تفتیش کی جائے… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت پر سنگین الزام،آصف زرداری نے پشاور سکول حملے پر سوالات اٹھادیئے

datetime 19  مئی‬‮  2015

صوبائی حکومت پر سنگین الزام،آصف زرداری نے پشاور سکول حملے پر سوالات اٹھادیئے

پشاور(نیوزڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے صوبائی حکومت نے پختونوں کوکیا دیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ کراچی سے اٹھنے والا سونامی خیبرپختونخوا کیسے پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جعلی پختونوں کی حکومت ہے-خان صاحب کو کپتانی اور حکمرانی میں فرق معلوم ہونا… Continue 23reading صوبائی حکومت پر سنگین الزام،آصف زرداری نے پشاور سکول حملے پر سوالات اٹھادیئے

پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر تبصرے نے انڈیامیں آگ لگادی

datetime 19  مئی‬‮  2015

پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر تبصرے نے انڈیامیں آگ لگادی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر کیے گئے تبصرے بھارتی وزیر جیتیندرا سنگھ آگ بگولہ ہوگئے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ ہفتے ریٹائر جنرل پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوتھ ونگ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ 1999 میں ان کی کمانڈ میں… Continue 23reading پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر تبصرے نے انڈیامیں آگ لگادی

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کاہنگامہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کاہنگامہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے ارکان کی شدید نعرہ بازی اور ہنگامہ آرائی کے دوران گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2015 منظور کر لیا گیا اور پیپلز پارٹی کی چار ترامیم کو بھی بل کا حصہ بنا لیا گیا ۔ اس موقع پر اپوزیشن کی مذکورہ تین… Continue 23reading قومی اسمبلی میں تحریک انصاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کاہنگامہ

ایف آئی اے نے “ایگزیکٹ” کے اسلام آباد اور راولپنڈی کے دفاترسیل کردیئے

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایف آئی اے نے “ایگزیکٹ” کے اسلام آباد اور راولپنڈی کے دفاترسیل کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت کے بعد ایف آئی اے نے جعلی ڈگری معاملے کی تحقیقات کے لئے “ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موجود دفاتر سیل کردیئے۔ایف آئی اے کی ٹیموں کی جانب سے ایگزیکٹ کمپنی کے کراچی ہیڈ آفس سمیت اسلام آباد… Continue 23reading ایف آئی اے نے “ایگزیکٹ” کے اسلام آباد اور راولپنڈی کے دفاترسیل کردیئے