ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

فیصل ا باد ( نیوز ڈیسک)پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض الایئڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گیا۔ مریض کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض اج دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…