سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کرگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی… Continue 23reading سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کرگئے