پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کرگئے

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جہان فانی سے کوچ کرگئے۔وزیراعظم نوازشریف کا انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب اورلواحقین کےلیے صبرکی دعا کی، ان کا کہنا تھا کہ مرحوم نے پاکستان اور انڈونیشا کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔واضح رہے کہ سانحہ نلتر میں انڈونیشا کے سفیر کی اہلیہ بھی جاں بحق ہوگئی تھیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…