پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، شہبازشریف

datetime 18  مئی‬‮  2015

جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی۔ انصاف کے لیے قوم کی نظریں پولیس فورس کی جانب ہیں، قانون کی حکمرانی ہو تو پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں فارغ التحصیل ہونے… Continue 23reading جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، شہبازشریف

سولہ مئی کو ہونیوالا ڈرون حملہ قابل مذمت ، دہشتگردی کیخلاف آپریشنز متاثر ہونگے، پاکستان

datetime 18  مئی‬‮  2015

سولہ مئی کو ہونیوالا ڈرون حملہ قابل مذمت ، دہشتگردی کیخلاف آپریشنز متاثر ہونگے، پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے سولہ مئی 2015 کے ڈرون حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن متاثر ہو رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ نے ایک بیان میں سولہ مئی کو ہونے والے ڈرون حملے کی سخت الفاظ میں مذمت… Continue 23reading سولہ مئی کو ہونیوالا ڈرون حملہ قابل مذمت ، دہشتگردی کیخلاف آپریشنز متاثر ہونگے، پاکستان

منی سمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع

datetime 18  مئی‬‮  2015

منی سمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ نے منی سمگلنگ کیس میں ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں پچیس مئی تک توسیع کر دی گئی، مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے کسٹم حکام کی سرزنش کی۔ درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منی سمگلنگ… Continue 23reading منی سمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع

زہرہ شاہد کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،پہلی برسی پر عمران خان کا ٹوئٹ

datetime 18  مئی‬‮  2015

زہرہ شاہد کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،پہلی برسی پر عمران خان کا ٹوئٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر خاتون رہنما زہرہ شاہد کے قتل کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ زہرہ شاہد نے دھاندلی کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھائی ہے ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے،پیر کے روز عمران خان نے… Continue 23reading زہرہ شاہد کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،پہلی برسی پر عمران خان کا ٹوئٹ

عراقی شہر رمادی پر’دولتِ اسلامیہ کا قبضہ ہو گیا‘

datetime 18  مئی‬‮  2015

عراقی شہر رمادی پر’دولتِ اسلامیہ کا قبضہ ہو گیا‘

رمادی (نیوز ڈیسک)عراق کے سب سے بڑے صوبے کے دارالحکومت رمادی میں حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔تاہم امریکہ نے رمادی پر دولتِ اسلامیہ کے قبضے کی تصدیق کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال ابھی’ غیر… Continue 23reading عراقی شہر رمادی پر’دولتِ اسلامیہ کا قبضہ ہو گیا‘

بھٹو کو پھانسی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت کی جائے، آصف زرداری

datetime 18  مئی‬‮  2015

بھٹو کو پھانسی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت کی جائے، آصف زرداری

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)سابق صدر ا صف علی زرداری نے کہاکہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوکوپھانسی کی سزاکے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کی جائے جو کہ 4 سال قبل سپریم کورٹ میں دائر کیا گیا تھا، پیپلزپارٹی سیاسی مخالفین کے خلاف انتقام اورتشدد چاہے وہ کسی جگہ پربھی ہوسخت مذمت کرتی ہے،مصرکے… Continue 23reading بھٹو کو پھانسی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت کی جائے، آصف زرداری

ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، رضاربانی

datetime 17  مئی‬‮  2015

ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، رضاربانی

کراچی(نیوزڈیسک)چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں لہٰذا ہمیں الزام تراشیوں سے باہر نکلنا ہوگا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملک میں مسائل کا انبار ہے لہٰذا مسائل سے تنگ آکر ملک چھوڑنے کی باتیں… Continue 23reading ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، رضاربانی

دھاندلی کا ایک بھی ثبوت پیش نہیں ,کیا عمران شہنشاہیت چاہتے ہیں، جاوید ہاشمی

datetime 17  مئی‬‮  2015

دھاندلی کا ایک بھی ثبوت پیش نہیں ,کیا عمران شہنشاہیت چاہتے ہیں، جاوید ہاشمی

ملتان(نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے جوڈیشل کمیشن میں منظم دھاندلی کے حوالے سے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔عمران خان بادشاہت ختم کرکے اس ملک میں اپنی شہنشاہیت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کوپنجاب اسمبلی کے حلقہ 196 سے (ن) لیگ کے… Continue 23reading دھاندلی کا ایک بھی ثبوت پیش نہیں ,کیا عمران شہنشاہیت چاہتے ہیں، جاوید ہاشمی

عمران خان اپنے الزامات میں جس ”پپو“ کا نام لے رہے ہیں قوم اسے دیکھنا چاہتی ہے، پرویزرشید

datetime 17  مئی‬‮  2015

عمران خان اپنے الزامات میں جس ”پپو“ کا نام لے رہے ہیں قوم اسے دیکھنا چاہتی ہے، پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن ٹربیونل میں اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکے ہیں وہ اب انتخابی نتائج تبدیل کرنے میں کسی پپو کا نام لے رہے ہیں جس کی ہمیں بھی تلاش ہے کیونکہ قوم پپو کو دیکھنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading عمران خان اپنے الزامات میں جس ”پپو“ کا نام لے رہے ہیں قوم اسے دیکھنا چاہتی ہے، پرویزرشید