پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، رضاربانی

datetime 17  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں لہٰذا ہمیں الزام تراشیوں سے باہر نکلنا ہوگا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملک میں مسائل کا انبار ہے لہٰذا مسائل سے تنگ آکر ملک چھوڑنے کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہے اور کراچی کے شہری پانی کے بوند بوند کر ترس رہے ہیں، پانی کا بحران حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم اس مسئلے پر وزیراعلیٰ سندھ سے بات کروں گا۔چیرمین سینیٹ نے کہا کہ اپنی مدد آپ کے اصول پر چلنے والی قومیں کامیاب ہوتی ہیں اس لیے الزام تراشیوں سے باہر نکل کر پاکستان کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…