بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت کررہا ہے،وزیردفاع
سیالکوٹ(نیوزڈیسک ) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اس حقیقت کے باوجود کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت کررہا ہے، حکومت ہندوستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ پائیدار امن کا خواہاں ہے۔سیالکوٹ کی ورکنگ باونڈری کے ساتھ گاوں کنگرہ پسرور میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت کررہا ہے،وزیردفاع







































