پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

قوم مایوس نہ ہو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح ہماری منزل ہے،چوہدری نثار

datetime 16  مئی‬‮  2015

قوم مایوس نہ ہو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح ہماری منزل ہے،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کامطالبہ درست نہیں اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔کلرسیداں میں منعقدہ تقریب میں… Continue 23reading قوم مایوس نہ ہو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح ہماری منزل ہے،چوہدری نثار

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،شیریں مزاری

datetime 16  مئی‬‮  2015

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہو گئی ہے چوہدر ی نثار کا منظر عام پر آنا خوش آئند ہے‘ خیبر پختونخواہ پولیس سیاسی مداخلت سے پاک ہے اور نیکوکار جیسے پولیس افسران کی عزت… Continue 23reading حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،شیریں مزاری

یمن ، جنگ بندی کے باوجو لڑائی جاری، مزید 10 افراد ہلاک

datetime 16  مئی‬‮  2015

یمن ، جنگ بندی کے باوجو لڑائی جاری، مزید 10 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں جاری پانچ روزہ جنگ بندی کے باوجود وسطی شہر تعز میں حوثی باغیوں اور مقامی قبائلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔یمن کے بیشتر علاقوں میں منگل سے شروع ہونے والی جنگ بندی نافذ العمل ہے جس کا مقصد 26 مارچ… Continue 23reading یمن ، جنگ بندی کے باوجو لڑائی جاری، مزید 10 افراد ہلاک

این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

datetime 16  مئی‬‮  2015

این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی نادرا عثمان مبین نے این اے 122 کے ووٹوں کی انگوٹھوں کے نشانات کے ذریعے تصدیق کرنے کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں۔لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک این اے 122… Continue 23reading این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2015

حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے را کے خلاف دنیا بھر میں سفارتی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک کو بھارتی ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام… Continue 23reading حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

سانحہ صفورا گوٹھ ، پھینکے گئے پمفلٹ چھاپنے والے پریس کا سراغ مل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا گوٹھ ، پھینکے گئے پمفلٹ چھاپنے والے پریس کا سراغ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حساس اداروں نے سانحہ صفورا میں پھینکے گئے پمفلٹ شائع کرنے والے پرنٹنگ پریس کا سراغ لگالیا۔ چھاپے مار کر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے پمفلٹ شائع کرنے والے پرنٹنگ پریس پر چھاپے مار کر چار افراد کو حراست میں بھی لے لیا… Continue 23reading سانحہ صفورا گوٹھ ، پھینکے گئے پمفلٹ چھاپنے والے پریس کا سراغ مل گیا

پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں‘ بھارت

datetime 16  مئی‬‮  2015

پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں‘ بھارت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ”را“ کے ملوث ہونے سے متعلق الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردی کا مرکز کہاں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں‘ بھارت

حکومت کا بجٹ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ”نوازنے “کا فیصلہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

حکومت کا بجٹ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ”نوازنے “کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں68ہزار سے بڑھا کر1لاکھ 30 روپے کر دی جائیں گی جبکہ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا، اس کے علاوہ پروٹوکول میں ارکان پارلیمنٹ کو… Continue 23reading حکومت کا بجٹ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ”نوازنے “کا فیصلہ

نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، مختلف مقامات کی تلاشی

datetime 15  مئی‬‮  2015

نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، مختلف مقامات کی تلاشی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے گڑھ عزیز آباد اور متحدہ مرکز نائن زیرو کے اطراف میں جمعہ کو اچانک رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، رینجرز نے نائن زیرو اور اطراف کے علاقوں میں گشت کیا، مختلف مقامات کی تلاشی لی اور واپس روانہ ہوگئی۔رینجرز ذرائع کے مطابق نائن زیروکے اطراف میں اچانک رینجرز کی بھاری… Continue 23reading نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، مختلف مقامات کی تلاشی