پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

datetime 13  مئی‬‮  2015

دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پرامن افراد اور خواتین کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعے پر جتنا بھی دکھ کا اظہار کیا جائے کم ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنا دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے۔ یہاں ہونے والا ہر واقعہ اہمیت رکھتا ہے۔ وہ… Continue 23reading دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

سانحہ کراچی، عمران خان کا حکومت پر سنگین الزام

datetime 13  مئی‬‮  2015

سانحہ کراچی، عمران خان کا حکومت پر سنگین الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سانحہ کراچی میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتارکرے، ان خیالات کا اظہار عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ان کو پکڑا جائے ، تحریک انصاف نے حکومت کو مکمل اختیاردیاہوا ہے اور یہ حکومت کی ذمہ… Continue 23reading سانحہ کراچی، عمران خان کا حکومت پر سنگین الزام

سانحہ کراچی،غم و غصے میں ڈوبے رینجرزبپھرگئے،18 گرفتار

datetime 13  مئی‬‮  2015

سانحہ کراچی،غم و غصے میں ڈوبے رینجرزبپھرگئے،18 گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ کراچی،غم و غصے میں ڈوبے رینجرزبپھرگئے،کراچی میں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیاگیا،18افرادکو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے  کراچی میں بس پرحملہ کے بعد رینجرزنے آپریشن شروع کردیاہے اوراس سلسلے میں آپریشن کے دوران 18افرادکوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرزنے 18افرادکی گرفتاری کی… Continue 23reading سانحہ کراچی،غم و غصے میں ڈوبے رینجرزبپھرگئے،18 گرفتار

امریکہ کی کراچی میں دہشتگردی کی مذمت ،تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

datetime 13  مئی‬‮  2015

امریکہ کی کراچی میں دہشتگردی کی مذمت ،تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیررچرڈاولسن نے کراچی میں ہونے والی دہشتگردی پرگہرے افسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں ۔امریکی سفیرنے کہاکہ امریکہ کراچی میں بس میں ہونے والی دہشتگردی میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کوتحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش کی ہے ۔

آرمی چیف کاپرنس کریم آغاخان کوٹیلی فون

datetime 13  مئی‬‮  2015

آرمی چیف کاپرنس کریم آغاخان کوٹیلی فون

کراچی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسماعیلیوں کے رہنماءپرنس کریم آغاخان کوٹیلی فون کیاہے اوریقین دلایاہے کہ واقعہ ۔میں ملوث مجرموں کوگرفتارکرکے قرارواقعی سزاددی جائے گی ۔آرمی چیف نے پرنس کریم آغاخان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرےدکھ اورافسوس کااظہارکیاہے دریں اثناءآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ سانحہ میں ملوث دہشتگردوں… Continue 23reading آرمی چیف کاپرنس کریم آغاخان کوٹیلی فون

وزیراعظم نوازشریف کراچی پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب

datetime 13  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کراچی پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں اوروزیراعظم کراچی پہنچ کربس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریںگے جبکہ وزیراعظم نے کراچی میں آج شام گورنرہاﺅس میں ایک اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے جس میں وزیراعظم ،گورنرسندھ ،وزیراعلی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کراچی پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب

سانحہ کراچی کی ذمہ داری دہشتگرد گروپ جند اللہ نے قبول لی ،غیرملکی ٹی وی

datetime 13  مئی‬‮  2015

سانحہ کراچی کی ذمہ داری دہشتگرد گروپ جند اللہ نے قبول لی ،غیرملکی ٹی وی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقہ صفورا چورنگی میں پر فائرنگ کا دل سوز واقعہ پیش آیا، جس میں 43 افراد جاں بحق ہوئے.ایک غیرملکی ٹی وی چینل نے دعوی کیاہے کہ اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان سے علیحدگی اختیار کرنے والے دہشتگرد گروپ جند اللہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی۔جند اللہ کے… Continue 23reading سانحہ کراچی کی ذمہ داری دہشتگرد گروپ جند اللہ نے قبول لی ،غیرملکی ٹی وی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لرزہ خیزواردات‘بس میں گھس کر فائرنگ، 45 افراد جاں بحق

datetime 13  مئی‬‮  2015

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لرزہ خیزواردات‘بس میں گھس کر فائرنگ، 45 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کی ایک اور لرزہ خیز واردات ،نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی بس میں گھس کر فائرنگ کی جس سے 16 خواتین سمیت45 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لرزہ خیزواردات‘بس میں گھس کر فائرنگ، 45 افراد جاں بحق

کراچی میں دہشتگردی ،آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

کراچی میں دہشتگردی ،آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں دہشت گردانہ واردات کے بعد دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 3 روزہ دورے پر کولمبو پہنچنا تھاجہاں پر آرمی چیف سری لنکن صدراور دیگر حکام سے… Continue 23reading کراچی میں دہشتگردی ،آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا