کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں اوروزیراعظم کراچی پہنچ کربس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریںگے جبکہ وزیراعظم نے کراچی میں آج شام گورنرہاﺅس میں ایک اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے جس میں وزیراعظم ،گورنرسندھ ،وزیراعلی سندھ اورسیکیورٹی اداروں کے حکام بھی شریک ہونگے ۔