پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 غیرملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑگئیں ، 3 سرمایہ سمیٹنے کی تیاریوں میں مصروف

datetime 11  مئی‬‮  2015

بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 غیرملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑگئیں ، 3 سرمایہ سمیٹنے کی تیاریوں میں مصروف

کراچی(نیوز ڈیسک)بلٹ پروف گاڑیوں کے لائسنس جاری نہ ہونے کے باعث ایک برس کے دوران بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 غیرملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑگئیں جبکہ3 کمپنیز اپنا سرمایہ سمیٹنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں،سیکڑوں ملازمین بے روزگار ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک برس سے بلٹ پروف گاڑیوں کے… Continue 23reading بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 غیرملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑگئیں ، 3 سرمایہ سمیٹنے کی تیاریوں میں مصروف

چین اور پاکستان بھارتی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، بھارتی فوج کا واویلا

datetime 11  مئی‬‮  2015

چین اور پاکستان بھارتی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، بھارتی فوج کا واویلا

سرینگر (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے چین کوبھارت کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان رواں صدی کے دوران کسی بھی وقت جنگ چھڑسکتی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے نیویڈا میں آرمی انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروگرام میں خطاب… Continue 23reading چین اور پاکستان بھارتی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، بھارتی فوج کا واویلا

غیرملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

غیرملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

اسلام باد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرملکی سفیروں اور وسفارتی عملے جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں قونصیلٹ دفاترکے عملے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے چیف کمشنر اسلام ا باد اور چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کوسرکاری مراسلہ بھیج دیا ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے غیرملکی… Continue 23reading غیرملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

ٹھوس شواہد پر ایان کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹ بھی درج

datetime 11  مئی‬‮  2015

ٹھوس شواہد پر ایان کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹ بھی درج

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیس میں مفرور 2 ملزمان انویسٹر اویس احمد اور پراپرٹی ڈیلر ممتاز حسین کی گرفتاری کیلیے کسٹم تفتیشی ٹیم نے لاہور سمیت ان کے مختلف ٹھکانوں پرچھاپے مارے مگرکوئی بھی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔ایک ملزم انویسٹر اویس احمد بیرون ملک فرار ہوگیا ہے… Continue 23reading ٹھوس شواہد پر ایان کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹ بھی درج

صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،جیل حکام

datetime 10  مئی‬‮  2015

صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،جیل حکام

مچھ(نیوزڈیسک )ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرکاکڑ نے کہاہے کہ صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، رشتہ داروں کی ملاقاتیں جاری ہیں، ہم عدالتی احکام کے پابندہیں، مجرموں کوسزا دیناہمارا کام ہے۔مقامی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے بتایاکہ صولت مرزاکی سزا موخر ہونے میں ہماراکوئی ذاتی تعلق نہیں۔ احکام کے مطابق دوران… Continue 23reading صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،جیل حکام

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ایک شدت پسند ہلاک، تین گرفتار

datetime 10  مئی‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ایک شدت پسند ہلاک، تین گرفتار

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک )بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فرنٹیئر کور نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک شدت پسند کو ہلاک کرنے اور تین شدت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ صوبے میں دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان نے بتایا کہ… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ایک شدت پسند ہلاک، تین گرفتار

پاکستان میں سیاسی ماحول ایک بار پھر ‘کشیدگی کی طرف گامزن’

datetime 10  مئی‬‮  2015

پاکستان میں سیاسی ماحول ایک بار پھر ‘کشیدگی کی طرف گامزن’

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن کی کارروائی جاری ہے اور اس سلسلے میں پیر کو پانچ مزید گواہان کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ان میں پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے عہدیداران کے علاوہ پوسٹل فاونڈیشن کے عہدیدار شامل ہیں۔گزشتہ ماہ… Continue 23reading پاکستان میں سیاسی ماحول ایک بار پھر ‘کشیدگی کی طرف گامزن’

وزیراعظم نواز شریف کی ڈیوڈ کیمرون کوعام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

datetime 10  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کی ڈیوڈ کیمرون کوعام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اتوار کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی اور اس کی قیادت کو عام انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم ہاوس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو ایک تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستان برطانیہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی ڈیوڈ کیمرون کوعام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

جماعت اسلامی نے نلترواقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

جماعت اسلامی نے نلترواقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پہلی بار ہوا ہے کہ طالبان نلتر واقعے کی ذمے داری قبول کر رہے ہیں تو حکومت اسے نہیں مان رہی جس سے کئی سوالات نے جنم لیا ہے اس واقعے کی صرف انکوائری نہیں بلکہ مکمل تحقیقات ہونی چاہیے تا کہ معاملہ… Continue 23reading جماعت اسلامی نے نلترواقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا