جہلم: نجی جیل میں قید 97افراد کو بازیاب کرا لیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جہلم میں غیرقانونی جیل میں قید 97افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ کارروائی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر کی گئی۔ تھانا چوٹالہ پولیس نے بیلف کے ہمراہ ٹھیکدار راجا ظفر کے ڈیرے پر چھاپا مارا اور اس کی نجی جیل سے97 افراد کو بازیاب کرا لیا۔ ان میں خواتین،… Continue 23reading جہلم: نجی جیل میں قید 97افراد کو بازیاب کرا لیا گیا







































