پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیلی کاپٹر حادثہ،تمام زخمی گلگت سے سی ایم ایچ راولپنڈی اور کھاریاں منتقل

datetime 9  مئی‬‮  2015

ہیلی کاپٹر حادثہ،تمام زخمی گلگت سے سی ایم ایچ راولپنڈی اور کھاریاں منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت ہیلی کاپٹر حادثہ میں تمام زخمیوں کو گلگت سے سی ایم ایچ راولپنڈی اور کھاریاں منتقل کر دیا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز پاک آرمی کے سی ون30 طیارے کے ذریعے گلگت حادثہ میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو نور خان ائیر بیس لایا گیا جہاں سے… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ،تمام زخمی گلگت سے سی ایم ایچ راولپنڈی اور کھاریاں منتقل

پاکستان میں سفیر کی موت پر غمزدہ ہیں، ناروے وزارت خارجہ

datetime 9  مئی‬‮  2015

پاکستان میں سفیر کی موت پر غمزدہ ہیں، ناروے وزارت خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناروے نے پاکستان میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اپنے سفیر لائی فالگر لارسن سمیت دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار ریونا بیوستا نے اوسلو سے امریکی نشریاتی ادارے سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ انھیں پاکستانی حکام نے اسلام… Continue 23reading پاکستان میں سفیر کی موت پر غمزدہ ہیں، ناروے وزارت خارجہ

این ا ر او کے تحت ختم کئے گئے مقدمات دوبارہ کھل گئے،ایم کیو ایم کے چونتیس مفرور کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 9  مئی‬‮  2015

این ا ر او کے تحت ختم کئے گئے مقدمات دوبارہ کھل گئے،ایم کیو ایم کے چونتیس مفرور کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی کی عدالت نے این ا ر او کے تحت ختم کئے گئے مقدمات کی سماعت دوبارہ شروع کر دی. قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث ایم کیو ایم کے چونتیس مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے. کراچی میں مقامی عدالت نے این… Continue 23reading این ا ر او کے تحت ختم کئے گئے مقدمات دوبارہ کھل گئے،ایم کیو ایم کے چونتیس مفرور کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاک ایران سرحد پر دو ایرانی باشندے گرفتار

datetime 9  مئی‬‮  2015

پاک ایران سرحد پر دو ایرانی باشندے گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے تین ایرانی باشندوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان ایران سرحد عبور کرنے پر گرفتار کرلیا۔ترجمان فرنٹیئر کورپس خان واسع نے ڈان کو بتایا کہ ایرانی باشندے پاکستانی علاقے میں بغیر سفری دستاویزات داخل ہوئے تھے، فورسز نے ان کی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ پاک ایران… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر دو ایرانی باشندے گرفتار

ڈیوڈ کیمرون نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

ڈیوڈ کیمرون نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی نے 331 نشستیں جیت کر تاریخی فتح حاصل کرلی ہے جبکہ ان کی حریف لیبر پارٹی 232 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔برطانوی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرکے ڈیوڈ کیمرون ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے جارہے ہیں اور انہوں نے ملک… Continue 23reading ڈیوڈ کیمرون نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا

ثبوت موجود ہیں ” را“ پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی مدد کررہی ہے ، وزیر دفاع

datetime 8  مئی‬‮  2015

ثبوت موجود ہیں ” را“ پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی مدد کررہی ہے ، وزیر دفاع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ ہمارے پاس بہترین انٹیلی جنس نظام موجود ہے، ثبوت موجود ہیں کہ را پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی مدد کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاکہ پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں را کے ملوث ہونے کے ٹھوس… Continue 23reading ثبوت موجود ہیں ” را“ پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی مدد کررہی ہے ، وزیر دفاع

وزیر اعظم کا ناروے کی وزیر اعظم کو ٹیلیفون ،ہیلی کاپٹر حادثے میں ناروے کی سفیر کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

datetime 8  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم کا ناروے کی وزیر اعظم کو ٹیلیفون ،ہیلی کاپٹر حادثے میں ناروے کی سفیر کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ناروے کی وزیر اعظم کو ٹیلیفون کر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ناروے کے سفیر کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا وزیر اعظم نے کہاکہ پوری قوم سانحہ پر غمزدہ ہے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں ناروے کے سفیر کی… Continue 23reading وزیر اعظم کا ناروے کی وزیر اعظم کو ٹیلیفون ،ہیلی کاپٹر حادثے میں ناروے کی سفیر کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ہیلی کاپٹر حادثہ، بلیک باکس مل گیا،وجوہات سامنے آگئیں

datetime 8  مئی‬‮  2015

ہیلی کاپٹر حادثہ، بلیک باکس مل گیا،وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر انجن کی خرابی کے باعث تباہ ہوا اور حادثہ تکنیکی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیکس باکس مل چکا ہے ۔واقعہ میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی۔ متاثرہ ہیلی کاپٹر میں سوار بارہ افراد… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ، بلیک باکس مل گیا،وجوہات سامنے آگئیں

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں اہم انکشافات ،عمران خان پھر بول پڑے

datetime 8  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں اہم انکشافات ،عمران خان پھر بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، طے ہوگیا ہے الیکشن کی رات نواز شریف کی تقریر قواعد کی خلاف ورزی تھی۔جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ جمعہ کے اجلاس… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں اہم انکشافات ،عمران خان پھر بول پڑے