جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کادعویٰ

datetime 11  مئی‬‮  2015

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کادعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ سابق پاکستانی انٹیلی… Continue 23reading جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کادعویٰ

عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے، سابق صوبائی الیکشن کمشنر

datetime 11  مئی‬‮  2015

عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے، سابق صوبائی الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابی دھاندلی کے تحقیقاتی کمیشن میں سابق صوبا ئی چیف الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2013 میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھپے ، سربراہ کمیشن ناصر الملک کا کہنا ہے گواہان سے ایسے سوال نہ کیے جائیں جو انتخابات کے ریکارڈ کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے متعلقہ… Continue 23reading عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے، سابق صوبائی الیکشن کمشنر

علاقائی سازش ناکام بنانے کے لیے جنگ شروع کی:شاہ سلمان

datetime 11  مئی‬‮  2015

علاقائی سازش ناکام بنانے کے لیے جنگ شروع کی:شاہ سلمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ یمن میں ایک فرقہ پرست گروہ کے خلاف فضائی جنگ اس کی خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے سازش کو ناکام بنانے کی غرض سے شروع کی گئی تھی۔انھوں نے یہ بات مکہ مکرمہ میں علماء کے ایک اجتماع… Continue 23reading علاقائی سازش ناکام بنانے کے لیے جنگ شروع کی:شاہ سلمان

نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کل ایک روزہ دورے پر کابل جائینگے

datetime 11  مئی‬‮  2015

نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کل ایک روزہ دورے پر کابل جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کل منگل کو ایک روزہ دورے پر کابل جائینگے ۔ ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے دورہ کابل… Continue 23reading نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کل ایک روزہ دورے پر کابل جائینگے

امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے پاکستانیوں کی جا سو سی کا انکشا ف

datetime 11  مئی‬‮  2015

امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے پاکستانیوں کی جا سو سی کا انکشا ف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں پر نظر رکھنے کے لیے امریکی خفیہ ایجنسی ”نیشنل سیکورٹی ایجنسی“ نے ایک اسکائی نیٹ نامی خفیہ پروگرام تیار کیا تھا جس کا مقصد پاکستانیوں کے موبائل فون ریکارڈ سے ان کا دہشت گردوں سے رابطوں کی نشاندہی کرنا تھا۔برطانوی اخبار ”انڈی پینڈنٹ“ نے ’دی انٹرسیپٹ‘ کی رپورٹ کا حوالہ دے… Continue 23reading امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے پاکستانیوں کی جا سو سی کا انکشا ف

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2015

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق اور میاں نصیر کو ان کی نشست پر بحال کر دیا ۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔پیر کے روز سپریم کورٹ آف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا

شفقت حسین کی عمرکے تعین کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

datetime 11  مئی‬‮  2015

شفقت حسین کی عمرکے تعین کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادہائی کورٹ نے شفقت حسین کی جانب سے عمر کے تعین کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد کرتے ہو ئے سزا ئے موت بحا ل رکھنے کا حکم جا ری کر دیا ۔اسلام آبائی ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین سزائے موت عمل درآمد کیس… Continue 23reading شفقت حسین کی عمرکے تعین کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے سے قبائلی سربراہ سمیت6 افراد جاں بحق

datetime 11  مئی‬‮  2015

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے سے قبائلی سربراہ سمیت6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک) باجوڑایجنسی کے تحصیل لوی ماموند کے علاقے بر کمر سر میں ریموٹ کنڑول بم دھماکا میں قبائلی رہنمائ ملک محمد جان سمیت چھ افراد جاں بحق جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ مےڈےا رپورٹس کے مطا بق گزشتہ روز باجوڑ اےجنسی کے مقامی رہنما ملک محمد جان اپنے ساتھےوں… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے سے قبائلی سربراہ سمیت6 افراد جاں بحق

صولت مرزا کو کل تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے گا ، مچھ جیل میں انتظا مات مکمل

datetime 11  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کو کل تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے گا ، مچھ جیل میں انتظا مات مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جسکے بعد انہیں آ ج منگل کو تختہ دار پر لٹکا دیا جا ئے گا ، ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی… Continue 23reading صولت مرزا کو کل تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے گا ، مچھ جیل میں انتظا مات مکمل