بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کےلئے ”را “ نے الگ سے ڈیسک بنا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کےلئے ”را “ نے الگ سے ڈیسک بنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی انٹیلی جنس کے ادارے را نے پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کےلئے الگ سے ایک ڈیسک بنا دیا ہے۔نئی دہلی کے لودھی روڈ پر قائم اس بھارتی ادارے کے موجودہ چیف راجندر کھنہ اس بذات خود اس ڈیسک کی نگرانی کر رہے ہیں اور وہ براہ راست بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کےلئے ”را “ نے الگ سے ڈیسک بنا دیا

نلتر حاد ثہ فلپائن کے آنجہانی سفیر کی میت منیلا روانہ

datetime 12  مئی‬‮  2015

نلتر حاد ثہ فلپائن کے آنجہانی سفیر کی میت منیلا روانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نلتر حادثے میں جاں بحق فلپائن کے آنجہانی سفیر دومینگولوسی نپئزیو کی میت کو سرکاری اعزاز کے ساتھ منیلا روانہ کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر میت کے ہمراہ وفاقی وزیر خرم دستگیر بھی فلپائن گےجو فلپائنی حکومت سے اظہار تعزیت کریں گے ۔… Continue 23reading نلتر حاد ثہ فلپائن کے آنجہانی سفیر کی میت منیلا روانہ

غلط اثاثہ جات ظاہر کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نا اہل قرار

datetime 12  مئی‬‮  2015

غلط اثاثہ جات ظاہر کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نا اہل قرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن کو نا اہل قرار دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق رائے حسن چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162سے کامیاب ہوئے تھے اور انہیں غلط اثاثے ظاہر کرنے پر نااہل قرار دے دیا گیاہے۔این اے 162سے آزاد امید وار محمد ایوب نے این اے… Continue 23reading غلط اثاثہ جات ظاہر کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نا اہل قرار

خواجہ آصف ، پرویز خٹک کے درمیان مذاکرات، ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

datetime 12  مئی‬‮  2015

خواجہ آصف ، پرویز خٹک کے درمیان مذاکرات، ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)خواجہ آصف سے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کامیاب رہے ، وزیر پانی و بجلی نے ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ، تفصیلات کے مطابق ایک وقت تھا جب تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی پارلیمنٹ میں آئے تو خواجہ آصف… Continue 23reading خواجہ آصف ، پرویز خٹک کے درمیان مذاکرات، ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے

datetime 12  مئی‬‮  2015

نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں ایک بار پھر شدیہ زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بھارت کی مشرقی ریاستوں اور دارالحکومت دہلی تک محسوس کیے گئے جہاں لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔چند ہفتے قبل ہی نیپال میں زبردست زلزلے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے اور سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے تھے۔امریکی… Continue 23reading نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے

حکومت خود آئین پر عمل نہیں کرتی عوام سے لٹھ کے ذریعے عمل کرانا چاہتی ہے،سپریم کورٹ

datetime 12  مئی‬‮  2015

حکومت خود آئین پر عمل نہیں کرتی عوام سے لٹھ کے ذریعے عمل کرانا چاہتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی زبان اردو کو دفتری زبان قرار نہ دینے کے مقدمے میں وفاقی حکومت سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب کر تے ہو ئے حکم دیا ہے کہ اس عدالتی حکم کو چیف ایگزیکٹو کے سامنے رکھا جا ئے جبکہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس جواد… Continue 23reading حکومت خود آئین پر عمل نہیں کرتی عوام سے لٹھ کے ذریعے عمل کرانا چاہتی ہے،سپریم کورٹ

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے،افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے،افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ، افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے ائیرپورٹ پروزیراعظم کا استقبال کیا. انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے۔ وزیر اعظم ، صدر اشرف غنی سے ون آن ملاقات کے… Continue 23reading وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے،افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی

datetime 12  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور سزائے موت کے منتظر قیدی 47 سالہ صولت مرزا کو بلوچستان کی مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔پھانسی کے بعد صولت مرزا کی لاش کو ان کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے جو کہ ایئر ایمبولنس کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کر دی… Continue 23reading صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیرانورقرقاش

datetime 12  مئی‬‮  2015

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیرانورقرقاش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے امورخارجہ انورمحمد قرقاش نے یمن بحران پرغیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ایک انٹرویومیں انورمحمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کامتحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا میرے خیال میں یمن میں جاری… Continue 23reading پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیرانورقرقاش