اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیرانورقرقاش

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے امورخارجہ انورمحمد قرقاش نے یمن بحران پرغیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ایک انٹرویومیں انورمحمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کامتحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا میرے خیال میں یمن میں جاری لڑائی کے لیے پاکستان سے زمینی فوج کی مدد نہیں مانگی گئی تھی،ہم پاکستان سے سیاسی اورفوجی مدد مانگ رہے تھے۔واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا تھا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں شامل نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان کی پارلیمنٹ کی قرارداد غیر متوقع ہے اور پاکستان کے لئے بہتر ہے کہ وہ خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے واضح موقف اپنائے کیونکہ اسے مبہم موقف کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑسکتی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…