پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم کا کراچی میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

وزیراعظم کا کراچی میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی مذمت کر تے ہو ئے کراچی میں ہر قیمت پر امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان… Continue 23reading وزیراعظم کا کراچی میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2015

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ملزمان الفلاح کے علاقے میں پولیس موبائل پر حملے اور ملیر کورٹ کے جج سکندر امیر پر حملے میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ کار… Continue 23reading کراچی: شاہ فیصل کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

ہنگو:افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ ، 2افراد جاں بحق

datetime 10  مئی‬‮  2015

ہنگو:افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ ، 2افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہنگو کی تحصیل دوآبہ کے افغان مہاجر کیمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہیں۔پولیس کے مطابق تحصیل دوآبہ میں قائم بابرک افغان مہاجر کیمپ میں نامعلوم افراد گھس گئے اور فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک خیمے کے… Continue 23reading ہنگو:افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ ، 2افراد جاں بحق

لکھوی کی رہائی غلطی ہے، پاکستان کو تشویش سے ا گاہ کر دیا، امر یک

datetime 10  مئی‬‮  2015

لکھوی کی رہائی غلطی ہے، پاکستان کو تشویش سے ا گاہ کر دیا، امر یک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں امریکی سفیر رچرڈ ورما نے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کو پاکستان کی جانب سے ایک غلطی قرار دیا ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی سفیرکاکہنا تھاکہ لکھوی کی رہائی ایک غلطی ہے اورہم نے اس معاملے پراپنی تشویش سے اگاہ کردیاہے۔ انھوں… Continue 23reading لکھوی کی رہائی غلطی ہے، پاکستان کو تشویش سے ا گاہ کر دیا، امر یک

لاہور میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد

datetime 10  مئی‬‮  2015

لاہور میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز لا پتہ ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں شاہدرہ کے علاقے میں جوہڑ سے ملی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک جوہڑ سے ملی ہیں۔ بچوں کے لواحقین کا لاشیں شاہدرہ چوک پر رکھ کر… Continue 23reading لاہور میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد

کراچی ،ڈی ایس پی محافظ سمیت قتل

datetime 9  مئی‬‮  2015

کراچی ،ڈی ایس پی محافظ سمیت قتل

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ بدستور جاری ‘فیصل کالونی میں مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ سمیت جاں بحق، ڈرائیور زخمی‘ نامعلوم ملزمان نے ہومیو ڈاکٹر کو کلینک میں گھس کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ‘ہفتہ کی شب… Continue 23reading کراچی ،ڈی ایس پی محافظ سمیت قتل

عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 9  مئی‬‮  2015

عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنادی انہوں نے کہاہے کہ فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد سے بھی کم ووٹوں کی تصدیق ہو سکی نادرا کی فرانزک رپورٹ نے… Continue 23reading عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنادی

دہشت گرد وں کے خاندان والوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا سخت اقدام

datetime 9  مئی‬‮  2015

دہشت گرد وں کے خاندان والوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا سخت اقدام

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ کسی خاندان کا کوئی بھی فرد لاپتہ ہوجائے تو پولیس اور پولٹیکل ایجنٹ کو آگاہ کیا جائے۔ اگر لاپتہ شخص دہشتگردی کے واقعے میں پکڑا یا مارا گیا تو اس کے خاندان پر بھی ذمہ داری عائد ہوگی۔خیبرپختونخوا حکومت نے یہ انتباہ قومی اخبارات میں… Continue 23reading دہشت گرد وں کے خاندان والوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا سخت اقدام

ایم آئی 17کے پائلٹ اعلیٰ پیشہ وارنہ مہارت رکھتے ہیں،حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا:ایئرچیف مارشل

datetime 9  مئی‬‮  2015

ایم آئی 17کے پائلٹ اعلیٰ پیشہ وارنہ مہارت رکھتے ہیں،حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا:ایئرچیف مارشل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت رکھتے ہیں حادثہ تکنیکی خرابی کی باعث پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئرچیف مارشل کا کہناتھا کہ ہیلی کاپٹر اپنی معمول کی پرواز پر تھا لیکن ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث لینڈنگ سے قبل بے قابو… Continue 23reading ایم آئی 17کے پائلٹ اعلیٰ پیشہ وارنہ مہارت رکھتے ہیں،حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا:ایئرچیف مارشل