جوڈیشل کمیشن میں پیشی ، 5 سرکاری گواہوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن میں پیشی ، 5 سرکاری گواہوں کی ہر طرح کی ملاقاتوں پر پابندی عائد ، ذاتی دوست بھی کمیشن میں گواہی اور جرح ہونے تک ملاقات نہیں کر سکیں گے ۔ ان گواہوں کو انتخابات 2013 کو دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے آج پیر گیارہ مئی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں پیشی ، 5 سرکاری گواہوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد











































